top of page

بورے والہ کے گاؤں 329 میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر راشن تقسیم

  • Writer: burewala chak 329-EB
    burewala chak 329-EB
  • Apr 5, 2020
  • 1 min read

بورے والہ کے گاؤں 329 میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر راشن تقسیم


گاؤں کی رفاہی تنظیم کی جانب سے لاک ڈاؤن کی وجہ سے مشکل حالات میں گھرے ضرورت مند لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ جن احباب نے اس کار خیر میں مالی حصہ ڈالا اللہ کریم ان کے صدقات کو قبول فرمائے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ جن احباب نے اس کار خیر کے لیے وقت نکالا اللہ کریم ان کی کاوش قبول فرمائے، آمین یا رب العالمین


Recent Posts

See All

Comments


Post: Blog2_Post

Subscribe Form

Thanks for submitting!

03136564329

©2020 by karamat329. Proudly created with Wix.com

bottom of page